غزہ میں اسرائیلی حملے جاری، 50 فلسطینی شہید، درجنوں زخمی
29 ستمبر 2025
غزہ میں اسرائیلی حملوں میں مزید 50 فلسطینی شہید، درجنوں زخمی ہو گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق غزہ پر جاری اسرائیلی وحشیانہ بربریت اور ظلم و ستم میں کمی نہ آسکی، صیہونی فوج کے جارحانہ حملوں نے غزہ میں تباہی مچا دی، ہر طرف کھنڈرات کے مناظر نظر آتے ہیں۔ اسرائیلی ٹینکوں نے غزہ سٹی۔۔۔