امریکا سے ایف 35 طیاروں پر مذاکرات کریں گے،ترک صدر
23 ستمبر 2025
ترکیے کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ امریکا سے ایف 35 طیاروں پر مذاکرات کریں گے توقع ہے امریکا ایف 35 اور ایف 16 کی فراہمی سےمتعلق مثبت کردار ادا کرے گا۔ امریکی ٹی وی فوکس نیوز کو دیے گئے انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ امریکی صدر ٹرمپ کہتے ہیں یوکرین۔۔۔