بھارتی حکومت کا ظلم و ستم جاری ،لداخ میں احتجاج شدت اختیارکرگیا
25 ستمبر 2025
بھارتی حکومت کا ظلم و ستم جاری ،کشمیر میں احتجاج شدت اختیارکرگیا،مقبوضہ کشمیر کے علاقےلداخ میں بھارتی حکومت کے کیخلاف احتجاج جاری ،عوام سڑکوں پرنکل آئے ، مودی سرکار بوکھلاہٹ کا شکار،لداخ کی موجودہ کشیدہ حالات قابو سے باہر ہونے لگی،،لداخ میں احتجاج اورہڑتال کی کال کے باعث شہریوں نے حکومتی جماعت کے مرکزی دفتر۔۔۔