چین نے یوکرین بحران کا واحد حل مذاکرات قرار دے دیا
24 جنوری 2026
بیجنگ (ویب ڈیسک) چین نے یوکرین بحران کا واحد حل مذاکرات قرار دے دیا۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان گوؤ جیاکن نے میڈیا بریفنگ کے دوران کہا کہ یوکرین بحران کے حوالے سے چین کا مؤقف واضح اور مستقل رہا ہے، ان کا کہنا تھا کہ چین ہمیشہ سیاسی۔۔۔