بڑی خوشخبری؛ سعودیہ نے ایشیاء کیلیے تیل کی قیمت 26 برس کی کم ترین سطح پر کردی
6 جولائی 2026
واضح رہے کہ اس وقت برینٹ خام تیل تقریباً 72 ڈالر فی بیرل جبکہ ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (WTI) تقریباً 69 ڈالر فی بیرل کے قریب ٹریڈ ہو رہا ہے جو ایران جنگ کے دوران دیکھے گئے بلند ترین نرخوں سے نمایاں طور پر کم ہے۔