ایران اور عمان نے آبنائے ہرمز میں بحری آمدورفت کے نقشوں پر اتفاق کر لیا
7 ستمبر 2026
ان کا مزید کہنا تھا کہ ایران نیا اینٹی شپ میزائل کامیابی سے آزما چکا ہے، میزائل کا تجربہ 48 گھنٹے قبل امریکی بحریہ کے جنگی جہاز پر کیا گیا، خصوصی میزائل حملے کے بعد امریکی بحری جہاز فرار ہوگیا۔