بندر امام پیٹروکیمیکل کمپلیکس پر حملے کے دوران ملازمین کی ڈیوٹی جاری، سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی
2 مئی 2026
Iran میں واقع بندر امام پیٹروکیمیکل کمپلیکس پر بمباری کے دوران ملازمین کے حوصلے اور پیشہ ورانہ ذمہ داری کی نئی تفصیلات سامنے آئی ہیں، جہاں متعدد کارکن آخری لمحوں تک اپنی ڈیوٹی پر موجود رہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق حال ہی میں جاری ہونے والی سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا۔۔۔