کراچی کی سڑکیں ڈیزرٹ ریلی کا منظر پیش کر رہی ہیں، حیدر عباس رضوی کی سندھ حکومت پر تنقید
3 گھنٹے قبل
کراچی: ایم کیو ایم کے سینئر رہنما حیدر عباس رضوی نے سندھ حکومت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہر کی ہر سڑک ڈیزرٹ ریلی کا مزا دے رہی ہے۔ انہوں نے الزام عائد کیا کہ ڈمپر مافیا نے کراچی میں موت کا کھیل شروع کر رکھا ہے، جو ہر سال تقریباً 400۔۔۔