ریاض: آرامکو کی عمارت پرحوثیوں کا حملہ، ایک فلور کو نقصان پہنچا
22 گھنٹے قبل
سعودی عرب کی وزارتِ توانائی نے بتایا ہے کہ اتوار کے روز ریاض میں سعودی آرامکو کی عمارت پر حملے کی کوشش کے نتیجے میں اسے معمولی نقصان پہنچا تاہم اس واقعے میں کوئی جانی نقصان یا کوئی زخمی ہوا۔ سعودی وزارتِ توانائی نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ حملے کے دوران عمارت۔۔۔