پختونخوا میں گورنر راج کیلئے مشاورت ہوئی ہے: فیصل کریم کنڈی
3 گھنٹے قبل
لانگ مارچ کے حوالے سے پی ٹی آئی کی کوئی تیاری نہیں ہے، تحریک انصاف کے لوگ اب راہ فرار اختیار کر رہے ہیں، پی ٹی آئی کے لوگ خود گرفتاریاں دے رہے ہیں، مجھے لگتا ہےکہ پی ٹی آئی آج یا کل لانگ مارچ ختم کرنےکا اعلان کردے گی۔