راولپنڈی ٹیسٹ: سری لنکاکا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
9 گھنٹے قبل
راولپنڈی ٹیسٹ (Rawalpindi Test)میں سری لنکانے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میں راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے جہاں سری لنکا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے سری لنکن کپتان کوشل۔۔۔