دورہ پاکستان، سری لنکا کی ون ڈے، ٹی20 ٹیموں کا اعلان
7 نومبر 2025
کولمبو(ویب ڈیسک)سری لنکا کرکٹ نے دورۂ پاکستان کے لیے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیموں کا اعلان کر دیا۔ سری لنکن ٹیم پاکستان میں دو طرفہ ون ڈے سیریز کے علاوہ پاکستان اور زمبابوے کے خلاف سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز بھی کھیلے گی۔ ایس ایل سی کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق سری۔۔۔