اوسلو میں ورلڈ کپ کوالیفائر سے قبل مظاہرے، ناروے اور اسرائیل میچ کے دوران سخت سیکیورٹی
11 اکتوبر 2025
اوسلو: ناروے اور اسرائیل کے درمیان ہفتے کے روز اوسلو میں ہونے والے ورلڈ کپ کوالیفائر میچ سے قبل غزہ کی جنگ کی وجہ سے اسرائیل کی ٹورنامنٹ میں شرکت پر نارویجن شائقین منقسم رہے، جبکہ شہر میں مظاہروں اور سخت سیکیورٹی کا سماں رہا۔ نارویجن پارلیمنٹ کے باہر سینکڑوں فلسطین حامی مظاہرین جمع ہوئے،۔۔۔