اسلام آباد: امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر سڑکوں کی بندش دوسرے روز بھی جاری
11 اکتوبر 2025
اسلام آباد : امن و امان کی صورتحال کے باعث دارالحکومت میں سڑکوں کی بندش دوسرے روز بھی جاری ہے۔ پولیس نے شہریوں کی سہولت کے لیے متبادل راستوں کا نیا ٹریفک پلان جاری کر دیا ہے۔ اسلام آباد میں ہر قسم کی ہیوی ٹریفک کا داخلہ اگلے احکامات تک مکمل طور پر بند کر۔۔۔