غزہ امن معاہدے پر دستخط ،یہاں تک پہنچنے میں 3000 سال لگے،ٹرمپ
13 اکتوبر 2025
شرم الشیخ میں اجلاس کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سمیت ثالث ممالک جیسے قطر، ترکی اور مصر نے غزہ امن معاہدے پر دستخط کردیئے۔ اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ ماضی میں یہ پیشگوئیاں کی گئیں کہ تیسری عالمی جنگ مشرق وسطیٰ میں شروع ہو گی مگر ان کا خیال ہے کہ۔۔۔