فلسطینیوں کے مستقبل کا فیصلہ انہی کے ہاتھوں میں ہونا چاہیے، قطری وزارت خارجہ
7 اکتوبر 2025
دوحہ: قطری وزارت خارجہ نے غزہ کی صورتحال اور فلسطینیوں کے مستقبل کے حوالے سے اہم بیان جاری کیا ہے، جس میں زور دیا گیا ہے کہ غزہ کا مستقبل فلسطینی عوام کے ہاتھوں میں ہونا چاہیے۔ قطری وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ فلسطینیوں کو اپنے مستقبل کا فیصلہ کرنے کا مکمل حق۔۔۔