پولیو کا خاتمہ صرف حکومتی نہیں، بلکہ پوری قوم کی ذمہ داری ہے، وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال
8 اکتوبر 2025
اسلام آباد: وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال کی زیر صدارت پولیو کے خاتمے اور معمول کی حفاظتی ویکسینیشن سے متعلق ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں سیکریٹری صحت، ایڈیشنل سیکریٹری، ڈی جی ہیلتھ، ڈی جی (ایف ڈی آئی) اور نیشنل ایمرجنسی آپریشنز سینٹر (این ای او سی) کے نیشنل کوآرڈینیٹر شریک ہوئے۔ عالمی۔۔۔