شدید موسمی حالات زندگیوں،انفرا سٹرکچرواقتصادی ترقی متاثر کر سکتے ہیں، عبدالعلیم خان
20 نومبر 2025
آذربائیجان (ویب ڈیسک)اجتماعی کوششوں،جدت اور پائیدار ترقی کےذریعےخطہ زیادہ خوشحال مستقبل حاصل کر سکتا ہے۔وفاقی وزیرمواصلات عبدالعلیم خان نےوسط ایشیائی علاقائی اقتصادی تعاون پروگرام کےتحت 24 کیریک وزارتی کانفرنس سےخطاب میں کہاسینٹرل ایشین ڈیجیٹل کوریڈور کو بڑھانے کیلئے مشترکہ ورکنگ گروپ کے قیام کی تجویز پیش کر دی۔ وفاقی وزیرمواصلات عبدالعلیم خان نےکانفرنس کے اس۔۔۔