کراچی میں اولمپیئن حسین شاہ کا پلاٹ پر قبضہ ختم کرانے کا مطالبہ
16 نومبر 2025
ٹوکیو (نیوزڈیسک) اولمپیئن حسین شاہ نے کہا کہ حکومت سندھ نے اولمپکس میڈل جیتنے پر پلاٹ اور 25 ہزار روپے کا انعام دیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ کراچی کے علاقے گلستانِ جوہر کے بلاک 10 میں واقع میرے 120 گز کے پلاٹ پر اب قبضہ ہو چکا ہے، اسی محرومی کے باعث مجھے پاکستان۔۔۔