آزاد کشمیر کوٹلی ، اسکریپ کی دکان میں دھماکا، 3 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
16 نومبر 2025
آزاد کشمیر(نیوزڈیسک)شہر کوٹلی میں اسکریپ کی دکان میں دھماکا سے 3 افراد جاں بحق جب کہ متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔مقامی ریسکیو حکام نے بتایا کہ دھماکے سے جاں بحق ہونے والے افراد کی لاشوں اور زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال کوٹلی منتقل کردیا گیا ہے جب کہ سیکیورِٹی اداروں نے علاقے کو گھیرے۔۔۔