کراچی میں آج موسم خشک اور رات خنک رہنے کا امکان
16 نومبر 2025
شہر قائد کراچی میں آج موسم خشک اور رات خنک رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج کم سے کم درجہ حرارت 15.8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ شہر میں صبح کے اوقات میں ہوا میں نمی کا تناسب 49 فیصد ریکارڈ ہوا۔ محکمہ موسمیات۔۔۔