ملک میں چینی کی فی کلو قیمت 229 روپے تک پہنچ گئی، ادارہ شماریات
14 نومبر 2025
اسلام آباد(نیوزڈیسک)ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق ملک میں چینی کی زیادہ سے زیادہ فی کلو قیمت 229 روپے تک پہنچ گئی، گزشتہ ایک ہفتے میں کوئٹہ میں چینی کی فی کلو قیمت میں 19 روپے تک اضافہ ہوا۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق کوئٹہ میں چینی کی فی کلو قیمت 210 روپے سے۔۔۔