پاکستان سمیت دنیا بھر میں رواں سال کے سب سے بڑے سپر مون کا نظارہ
6 نومبر 2025
پاکستان سمیت دنیا بھر میں رواں سال کے سب سے بڑے سپر مون کا نظارہ کیا گیا۔ کراچی، لاہور، ملتان، پشاور اور دیگر شہروں میں شہریوں نے کھلے مقامات پر جا کر سپر مون کا نظارہ کرنے کے بعد منظر کو کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کیا۔پاکستان کے ساتھ ساتھ دیگر ملکوں میں بھی سپرمون۔۔۔