ملک میں خام تیل کی پیداوار میں کمی جبکہ گیس کی پیداوار میں اضافہ
30 اگست 2026
رپورٹ کے مطابق 23اگست کوختم ہونے والے ہفتہ میں اوجی ڈی سی ایل کی گیس کی اوسط یومیہ پیداوار625ایم ایم سی ایف ڈی، پی پی ایل 597ایم ایم سی ایف ڈی،پی اوایل 49ایم ایم سی ایف ڈی اورماڑی گیس کی گیس اوسط یومیہ پیداوار921ایم ایم سی ایف ڈی ریکارڈکی گئی۔