جوفرا آرچر کی تیز گیندوں پر لارڈزمیں کھیلنا زندگی کا بڑا تجربہ ہے: اذان اویس
29 اگست 2026
اذان اویس نے 46 رنز کی اننگز میں 7 چوکے لگائے،بائیں ہاتھ کے بیٹس مین کا کہنا تھا کہ یہ اننگز کیرئیر میں ان کے آگے بٹرھنے اور سیکھنے کے عمل کے حوالے سے اہمیت کی حامل ہو گی۔