ترقی کیلئے بہتر نظام اور قیادت کے استحکام کی ضرورت ہے: احسن اقبال
9 اکتوبر 2025
کراچی(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کے پاس وسائل کی کمی نہیں بلکہ پالیسی اور منصوبہ بندی کی کمی ہے، قوم کو ترقی کے لیے بہتر منیجمنٹ نظام اور قیادت کے استحکام کی ضرورت ہے۔ کراچی کے مقامی ہوٹل میں منیجمنٹ ایسوسی ایشن آف پاکستان۔۔۔