‘ایک بار چارج پر 310 کلومیٹر کا سفر’، سوزوکی نے اپنی پہلی سستی الیکٹرک کی کار ‘ای سکائی’ پیش کردی
26 اگست 2026
12 کلومیٹر فی کلوواٹ گھنٹہ کی کارکردگی بتاتی ہے کہ سوزوکی نے ٹیکنالوجی اور کم وزن کا مثالی توازن حاصل کر لیا ہے، اگر کمپنی اس کی قیمت کو واقعی مناسب رکھنے میں کامیاب رہتی ہے اور اسے جاپان سے باہر بھی برآمد کرتی ہے، تو یہ گاڑی روزمرہ سفر کرنے والے صارفین کے لیے ایک گیم چینجر ثابت ہو سکتی ہے۔