نیٹ میٹرنگ کی زیر التوا درخواستوں کے حل کیلئے پاور ڈویژن کا عملی قدم
25 اگست 2026
پاور ڈویژن نے اہل نیٹ میٹرنگ کنکشنز کو سسٹم میں شامل کرنے کے لیے پی آئی ٹی سی کو بھی ہدایات جاری کردی ہیں۔اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ تصدیقی عمل کا مقصد نیپرا کی ہدایات پر درست اور منصفانہ عملدرآمد یقینی بنانا ہے۔پاور ڈویژن تمام ڈسکوز میں نیپرا کی ہدایات پر عملدرآمد کی مسلسل نگرانی کرے گا۔