ایران، امریکا ٹینشن معاشی جنگ میں تبدیل ہوچکی ہے، خورشید شاہ
7 گھنٹے قبل
سکھر: (نیوزڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ امریکا کو اندازہ ہوتا کہ جنگ 2 ہفتے بھی چلے گی تو وہ حملہ نہیں کرتا۔سکھر میں عید ملن پارٹی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں خورشید شاہ نے کہا کہ یہ جنگ ایران امریکا کی معاشی جنگ میں۔۔۔