پاکستان بار کونسل نے نئے صوبوں کے قیام سے متعلق اہم قرارداد منظور کر لی
7 اگست 2026
پاکستان بار کونسل نے واضح کیا ہے کہ نئے صوبوں کے قیام کا معاملہ صرف آئینی اور جمہوری طریقہ کار کے تحت ہی آگے بڑھایا جانا چاہئے اور اس حوالے سے قومی مکالمے کو فروغ دینا وقت کی اہم ضرورت ہے۔