کشمیر تنازع کے حل کیلئے ’ٹرتھ اینڈ ری کنسیلی ایشن کمیشن‘ قائمکیا جائے، بلاول
17 جولائی 2026
بلاول بھٹو زرداری نے کارکنوں سے اپیل کی کہ وہ انتخابی مہم بھرپور انداز میں جاری رکھیں اور عوام سے ووٹ مانگیں۔ انہوں نے یقین ظاہر کیا کہ 27 جولائی کو آزاد کشمیر کے انتخابات میں پیپلز پارٹی کامیابی حاصل کرے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ صرف آزاد کشمیر کا انتخاب نہیں بلکہ پاکستان کے سیاسی مستقبل کا بھی اہم مرحلہ ہے، اور آنے والے وقت میں پیپلز پارٹی ملک بھر میں مزید مضبوط ہو کر ابھرے گی۔