وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا پارلیمنٹ لاجز کے زیرِ تعمیر بلاک کا دورہ
4 نومبر 2025
پارلیمنٹ لاجز میں 13 سال سے زیرِ التواء نیا بلاک تکمیل کے قریب پہنچ گیا۔ وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے زیرِ تعمیر بلاک کا دورہ کیا اور جاری تعمیراتی کاموں کی پیش رفت کا تفصیلی جائزہ لیا۔دورے کے دوران چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا نے وزیرِ داخلہ کو منصوبے کی موجودہ صورتحال۔۔۔