صدرِ مملکت آصف علی زرداری کی خیبر پختونخوا آپریشنز پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
6 فروری 2026
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے خیبر پختونخوا میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ ایوانِ صدر سے جاری بیان کے مطابق صدرِ مملکت نے دہشت گرد عناصر کے خلاف مؤثر کارروائیوں کے دوران چوبیس خوارج کے ہلاک ہونے کو ایک بڑی کامیابی قرار۔۔۔