ایران کی تجویز پر تحفظات، پاکستان کی تعریف: ڈونلڈ ٹرمپ کا بیان
1 مئی 2026
امریکی صدر Donald Trump نے کہا ہے کہ وہ ایران کی جانب سے پیش کی گئی نئی تجویز سے مطمئن نہیں، تاہم پاکستان اور اس کی قیادت کے لیے احترام کا اظہار کیا ہے۔ وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایران امریکا کے ساتھ معاہدہ کرنا چاہتا ہے، لیکن۔۔۔