محسن عباس حیدر کا شوبز شخصیات کے منشیات کے استعمال کا انکشاف
17 جون 2026
اداکار نے کہا کہ صورتِ حال یہ تھی کہ ایک اداکارہ کی نظریں مجھ پر مرکوز ہی نہیں ہو رہی تھیں، میں اس سے بات کر رہا تھا لیکن اس کی توجہ کسی اور سمت تھی، ایسی چیزوں کی حوصلہ افزائی نہیں ہونی چاہیے جو معاشرے میں بگاڑ کا سبب بنیں۔