مونی رائے اور سورج نمبیار کی شادی ختم، چار سال بعد علیحدگی کا اعلان
15 مئی 2026
مونی رائے بھارتی ٹی وی اور فلم انڈسٹری کی معروف اداکاراؤں میں شمار ہوتی ہیں۔ انہوں نے متعدد مقبول ڈراموں اور فلموں میں اداکاری کے ذریعے شہرت حاصل کی، جبکہ ان کی فیشن اور سوشل میڈیا سرگرمیاں بھی مداحوں میں خاصی مقبول رہتی ہیں۔