وزیراعظم کےتحت سیکیورٹی اجلاس، طالبان کیخلاف کارروائی کا جائزہ
1 مارچ 2026
اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت خطے کی موجودہ سیکیورٹی صورتحال پر اجلاس میں پاکستان کی مغربی سرحد پر افغان طالبان کی جاری جارحیت کے خلاف جوابی کارروائی کا جائزہ لیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں بدلتی عالمی سیکیورٹی صورتحال، ملک بھر میں امن و امان کی صورتحال کاجائزہ لیا گیا،۔۔۔