ملک میں مہنگائی کی ہفتہ وارشرح 14.52 فیصدسے متجاوز، عوام رل گئے
15 مئی 2026
دوسری طرف ایک ہفتے میں چکن 6.34 فیصد اور انڈے 3.83 فیصد سستے ہوئے ۔ ایل پی جی کی قیمت میں 0.23 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔ سالانہ بنیادوں پر گندم کا آٹا 57 فیصد سے زائد جبکہ پیٹرول 64 اور ڈیزل 61 فیصد تک مہنگا ہوا۔