سیاسی تعلقات معاشی تعاون میں تبدیل کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے: وزیرِ اعظم شہباز شریف
10 فروری 2026
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سیاسی تعلقات کو معاشی تعاون میں تبدیل کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِ اعظم نے کہا کہ پاکستان اور کویت کے درمیان دہائیوں پر محیط برادرانہ تعلقات قائم ہیں، جنہیں مزید مضبوط بنانے کی ضرورت ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ۔۔۔