بھارتی آبی جارحیت جاری، ساوالکوٹ میگا ڈیم منصوبے کا اعلان
10 فروری 2026
اسلام آباد: (نیوزڈیسک) بھارت کی آبی جارحیت جاری، مودی نے مقبوضہ کشمیر میں ایک اور ڈیم بنانے کا اعلان کر دیا۔ سندھ طاس معاہدے کی منسوخی کے بعد مودی حکومت نے پہلا بڑا آبی منصوبہ منظور کر لیا، نئے ڈیم کے لیے 5 فروری کو ٹینڈر جاری کئے گئے۔ بھارت نے چناب دریا پر 5۔۔۔