11 ہفتوں کے تعطل کے بعد امریکی داخلی سلامتی کی فنڈنگ بحال، امیگریشن ادارے نظر انداز
1 مئی 2026
عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یہ بل سینیٹ سے پہلے ہی منظور ہو چکا تھا تاہم اس میں امیگریشن اور کسٹمز انفورسمنٹ اور کسٹمز و بارڈر پروٹیکشن کو شامل نہیں کیا گیا، ان اداروں کے لیے پہلے سے فنڈنگ موجود ہے۔