سوشل میڈیا پیغام میں ٹرمپ کو دھمکی دینے کا الزام: سابق ایف بی آئی ڈائریکٹر جیمز کومی پر دوبارہ فردِ جرم
29 اپریل 2026
یاد رہے کہ گزشتہ سال بھی ایف بی آئی کے سابق ڈائریکٹر جیمز کومی کے خلاف ایک مقدمہ قائم کیا گیا تھا مگر عدالت نے اسے مسترد کر دیا تھا۔
اسی دوران سابق سی آئی اے ڈائریکٹر جان برینن کے خلاف بھی تحقیقات جاری ہیں جبکہ اُنہوں نے کسی بھی غیر قانونی کام کرنے سے انکار کیا ہے