سعودی شہزادے نے امریکا سے تعلقات اپنی شرائط پر بحال کرلئے
20 نومبر 2025
کراچی (نیوز ڈیسک)سعودی شہزادے محمد بن سلمان نے امریکا سے تعلقات اپنی شرائط پر بحال کر لئے۔ سات سال قبل، سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان واشنگٹن کا دورہ نہیں کر سکتے تھے۔ منگل کو جب وہ وائٹ ہاؤس پہنچے، تو وہ امریکا سےایف-35 طیاروں، دنیا کی تیز ترین چِپس کے وعدے حاصل کرنے۔۔۔