بنگلہ دیشی فضائیہ کے سربراہ کی پاکستان آمد، جے ایف 17 کی ممکنہ خریداری پر مشاورت
6 جنوری 2026
بنگلہ دیش کی فضائیہ کے سربراہ نے ایئر ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا جہاں انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ اس دورے کے موقع پر دونوں ملکوں کی فضائی افواج کے درمیان دفاعی تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے۔۔۔