سانحہ گل پلازہ: جوڈیشل کمیشن کی تحقیقات مکمل، رپورٹ 7 اپریل کو سیکرٹری قانون کو دی جائیگی
3 اپریل 2026
کراچی (نیوزڈیسک) سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات کے لیے قائم جوڈیشل کمیشن نے تحقیقات مکمل کرلیں، رپورٹ سیل شدہ حالت میں 7 اپریل کو سیکرٹری قانون کے حوالے کی جائے گی۔ جوڈیشل کمیشن کے رجسٹرار اقبال حسن کھٹی کی جانب سے سیکرٹری قانون کو لکھے گئے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ انکوائری سندھ ٹربیونلز۔۔۔