لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا ائمہ مساجد کے لیے ماہانہ 25 ہزار روپے اعزازیہ کا اعلان، امن و قانون کے قیام میں علماء کے کردار پر زور
8 جنوری 2026
لاہور (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ ائمہ مساجد معاشرے کے ستون اور دینی و اخلاقی رہنمائی کا سب سے مضبوط ذریعہ ہیں، تاہم بدقسمتی سے انہیں وہ معاشی مقام اور احترام نہیں دیا گیا جس کے وہ مستحق ہیں۔ انہوں نے اعلان کیا کہ پنجاب بھر کے تقریباً 70۔۔۔