پاکستان میں دہشتگردی میں بھارتی فوجی افسران اور افغان باشندے ملوث ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
19 ستمبر 2025
اسلام آباد: ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان میں دہشتگردی اور جرائم میں غیر قانونی افغان باشندے اور بھارتی فوج کے افسران ملوث ہیں۔ جرمن جریدے کو انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ پاکستان نے 40 سال تک لاکھوں افغان مہاجرین کی میزبانی کی،۔۔۔