23 مارچ یومِ پاکستان، قراردادِ پاکستان کے تاریخی عزم کی تجدید کا دن
10 مارچ 2026
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) 23 مارچ یومِ پاکستان کے موقع پر قراردادِ پاکستان کی تاریخی جدوجہد اور اس کے پس منظر کو اجاگر کرنے کے لیے ایک خصوصی ٹیزر جاری کر دیا گیا ہے۔ 23 مارچ 1940 کو پیش کی جانے والی Lahore Resolution برصغیر کے مسلمانوں کی آزادی اور ایک علیحدہ وطن کے قیام۔۔۔