چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر سرکاری دورے پرلیبیاپہنچ گئے
18 دسمبر 2025
راولپنڈی (نیوز ڈیسک )فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے لیبیا کی مسلح افواج کے سربراہ سے اہم ملاقات کی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری) اور ہلالِ جرأت، چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس اسٹاف ان دنوں سرکاری۔۔۔