کراچی میں آج موسم گرم رہنے کا امکان
7 مارچ 2026
کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مطلع صاف اور موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق گزشتہ رات کم سے کم درجۂ حرارت 21 اعشاریہ 3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا جبکہ آج زیادہ سے زیادہ درجۂ حرات 31 سے 33 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔ شہر میں۔۔۔